آج کی بات ۔۔۔ 02 مئی 2018

~!~ آج کی بات ~!~

دُنیا میں کتنے ہی نرم مزاج، خوش مزاج اور مُتاثرکن لوگ موجود ہیں
 اور آپ ہیں کہ اُن لوگوں کی وجہ سے فکر سے گھلے جارہے ہیں
 جن میں یہ خوبیاں بالکل بھی نہیں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں