آج کی بات ۔۔۔۔ 15 مئی 2018


~!~ آج کی بات ~!~

تھوڑی سی شکایت کو بھی اتنا گھٹائیے , اتنا گھٹائیے کہ اس کو زیرو کے درجے تک پہنچا دیجئے اور۔۔۔
شکر کی تھوڑی سی بات کو بھی اتنا بڑھائیے , اتنا بڑھائیے کہ اس کو صد فی صد تک پہنچا دیجئے...

(مولانا وحیدالدین خان)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں