آج کی بات ۔۔۔ 12 جنوری 2018

 ~!~آج کی بات~!~ 

جو جوانی میں بڑھاپے کی فکر رکھتا ہے وہ بڑھاپے میں حسرتوں کا شکار نہیں ہوتا۔

اور جو دنیا میں فکرِ آخرت رکھتا ہے، وہ عالمِ آخرت میں حسرتوں کا شکار نہیں ہوگا
 ان شاء اللہ۔

5 تبصرے:

  1. بی بی جی. آپ چند الفاظ میں اتنی بڑی بڑی باتیں کر دیتی ہیں کہ مجھے آپ سے ڈر لگنا شروع ہو گیا ہے
    جہاں تک حسرتوں کا تعلق ہے میں نے نوجوانی ہی میں کہہ دیا تھا
    کہہ دو إن حسرتوں سے کہیں دور جا بسیں
    اتنی جگہ کہاں ہے میرے دل داغ دار میں

    جواب دیںحذف کریں