حفظ ما تقدم



ائیرپورٹ سات بجے پہنچنا ہو تو ہم  کہتے ہیں۔۔...!!
پہنچنا تو 7 بجے ہے لیکن !!!
            To Be On The Safe Side
ہم 5 بجے ہی گھر سے نکل جائیں گے ...
یعنی دیرسے پہنچنے کا رسک نہیں لینا....

انٹرویو کے لیے 11 بجے پہنچنا ہے لیکن بندہ 10 بجے نکل لیتا ہے...
کہتا ہے!
جناب مجھے پہنچنا تو 11 بجے ہی ہے مگر۔۔۔۔۔۔
       To Be On The Safe Side
میں ایک گھنٹه پہلے ہی نکل جاتا ہوں!!
یعنی لیٹ ہوجانے کا رسک نہیں لیتا.....!!!

مہمان بلاتے ہیں پندرہ لیکن  کہتے ہیں.....!!!
 مہمان تو آنے پندرہ ہی ہیں لیکن!
        To Be On The Safe Side
 20 مہمانوں کا کھانا بنا لیتے ہیں..۔!!
یعنی مہمان تو 15 ہی آئیں گے
لیکن کھانا کم ہوجانے کا رسک نہیں لے رہے....!!!

ہم دنیا کے بارے میں بہت محتاط ہیں، یه جو
           To Be On The Safe Side 
کے الفاظ ہیں ان کو اسلامی نکتهِ نظر سے دیکھا جائے...... 
تو اسی کو تقویٰ کہتے ہیں!!
کہ بندے کو ہمیشه
           To Be On The Safe Side 
ﭘر ہوکر زندگی گزارنى چاھیئے....
اسکو گناه کا رسک ہی نہیں لینا چاھیئے۔۔۔
کیا پتا کب کہاں زندگی کی شام ہو جائے!!..

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں