آج کی بات ۔۔۔ 14 اکتوبر 2017

~!~ آج کی بات ~!~

" لوگوں كو آپ میں تبدیلی نظر آجائے گی۔۔
 لیكن اپنا وه رویہ نظر نہیں آئے گا جو اس تبدیلی كی وجہ بنا "


2 تبصرے:

  1. تبدیلی ۔ ۔ ۔ رویّہ ۔ ۔ ۔ وجہ ۔ ۔ ۔ ؟ ؟ ؟
    بہت مُشکل بات ہے ۔
    ہاں ہاں ۔ سمجھ آ گئی ۔ جب دیکھتے ہیں سامنے والی چیزیں نظر آتی ہیں ۔ اس لئے ۔ ۔ ۔ میں نے اسلام آباد میں دیکھا تھا کہ ایک لمبی سی چھڑی کے ایک سرا اُن کے ہاتھ میں ہوتا ہے اور دوسرے سرے پر ایک موبائل فون ہوتا ہے ۔مجھے کسی نے بتایا تھا کہ اس طرح اپنے موبائل فون سے وہ خود اپنی تصویر کھینچ رہی ہوتی ہیں ۔ اس طرح کی چھڑی ہو جس کے آگے اپنی آنکھیں لگا کر اپنے آپ کو دیکھا جائے پھر مسئلہ حل ہو جائے گا ۔

    جواب دیںحذف کریں