آج کی بات ۔۔۔ 29 اکتوبر 2017

~!~ آج کی بات ~!~

کوئی بھی گناہ کرتے وقت اتنا ضرور سوچا کرو کہ اگر اسی حالت میں موت آ گئی تو انجام کیا ھو گا.؟
کیونکہ موت کا تو کوئی وقت مقرر نہیں.

2 تبصرے:

  1. جو ایسا سوچنے کی صلاحیت رکھتا ہو وہ گناہ کی طرف جائے گا ہی کیوں ؟

    جواب دیںحذف کریں