~!~ آج کی بات ~!~ نئے مقام کو حاصل کرنے کے لیے، سابقہ مقام کو چھوڑنا لازم ہے۔ قاسم علی شاہ
کامیابی کی سورت خطبہ جمعہ مسجد الحرام ترجمہ: عاطف الیاس فضیلۃ الشیخ صالح بن محمد آل طالب نے خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا جس کا عنوان ...
~!~ آج کی بات ~!~ نفس " اپنی " طرف توجہ چاہتا ہے جبکہ عقل " حقیقت " کی طرف نفس کو " شہرت " سے غرض او...
~!~ آج کی بات ~!~ کوئی بھی گناہ کرتے وقت اتنا ضرور سوچا کرو کہ اگر اسی حالت میں موت آ گئی تو انجام کیا ھو گا.؟ کیونکہ موت کا تو کو...
"سیدنا بلال (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) اور ہمارے حالات" خطبہ جمعہ مسجد نبوی ترجمہ: شفقت الرحمان مغل فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد ا...
ہم اس سورت کو صرف غار والوں کا واقعہ سمجھتے ہیں مگر اصل مدعا جو ہے اس کی طرف کسی کی نظر ہی نہیں گئی۔
ہر بندہ ہر وقت ان میں سے کسی ایک حال میں ہوتا ہے۔ ان آٹھ کو اگر تقسیم کریں تو دو دو حالات میں تقسیم ہو ں گے۔ تو یا تو اچھے حالات ہوں گے یا برے۔ یعنی یا تو بندہ عزت میں ہوگا یا ذلت میں۔ یا صحت ہو گی یا بیماری۔ تو اللہ دو حالات میں آزماتے ہیں یا تو اچھے یا برے۔ کہ یہ بندہ اچھے حالات میں شکر کرتا ہے یا نہیں اور برے حالات میں صبر کرتا ہے یا نہیں۔
تو دو پیپر بنے ایک شکر کا پیپر اور دوسرا صبرکا پیپر۔ اب اگر بندے نے اچھے حالات میں شکر کیا تو اس نے پیپر کو پاس کیا اور اگر ناشکری کی تو اس پیپر کو فیل کیا ۔ اور اگر صبر کے پیپر میں صبر کیا تو پاس ہوا اور بے صبری کی تو فیل ہوگیا۔
یہ زندگی دار الامتحان ہے جہاں ہم نے دو پیپر دینے ہیں ایک صبر کا دوسراشکر کا۔
اللہ نے جب حضرت آدم علیہ السلام کو پیدا کیا اور ان کو بھی ان دو پیپرز میں آزمایا۔ پہلا شکر کا تھا جو کہ جنت کی نعمتیں تھیں، دوسرا درخت کا پھل تھا جو کھانے سے منع کیا گیا تھا تو یہ صبر کا پیپر تھا جس میں شیطان نے ان کو کامیاب نہ ہونے دیا۔
سورہ کہف میں پانچ واقعات ہیں۔
*حضرت آدم علیہ اسلام کا۔
یہ قلب ہے اس سورت کا۔ آیتیں تھوڑی ہیں اس لیئے پڑھنے والوں کی توجہ ہی نہیں جاتی۔
آدم علیہ السلام کے واقعہ سے پہلے دو واقعات عام الناس کے ہیں جن میں سے ایک اصحاب کہف تھے یہ عام نوجوان تھے اور انہوں نے صبر کا امتحان دیا اور اس پیپر میں پاس ہو کر مقبول بندوں میں شامل ہو گئے، دوسرا واقعہ دو باغوں والے شخص کا تھا یہ بھی عام شخص تھا جس کو مال و دولت دی گئی تھی اس کا پیپر شکر کا تھا کہ تم نے نعمتوں پر شکر کرنا ہے تو یہ فیل ہو گیا۔ اس کے بعد آدم علیہ السلام کا واقعہ اور پھر دو واقعات ہیں خواص کے۔ ایک موسٰی علیہ السلام کا کہ ان سے بھی صبر کا پیپر لیا گیا اور سکندر ذوالقرنین کا شکر کا پیپر تھا اور انہوں نے غرور و تکبر نہیں کیا اور شکر کا پیپر پاس کیا۔
اسی طرح اللہ اولاد آدم سے بھی صبر اور شکر کےپیپر لیتے ہیں۔
****سورہ کہف کا خلاصہ**** ****شیخ ذوالفقار احمد نقشبندی **** حضرت شیخ ذوالفقار نقشبندی فرماتے ہیں کہ میں نے دو سال لگائے سور...
~!~ آج کی بات ~!~ جن لوگوں کے دلوں میں محبت کی کونپلیں بغیر صلے یا تمنا کے پھوٹیں وہ بے حس نہیں بے غرض ہوتے ہیں۔ مستنصر حسین تا...
الله کا چکر ملک جہانگیر اقبال آج سے کچھ سال قبل نا امیدی کی انتہا پر کھڑا تھا ، کوئی پریشانی کی وجہ پوچھے بھی تو کہ دیتا تھا یار...
حبیبِ رب العلی محمد ﷺ شفیعِ روزِ جزا محمد ﷺ نگاہ کا مدعا محمد ﷺ خیال کا آسرا محمد ﷺ یہی ہے زخمِ جگر کا مرہم انہی کا ہے اسم...
ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ , ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﮐﺲ ﺳﮯ ؟
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﭽﮫ ﻧﺎ ﺳﻤﺠﮭﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ’
ﻣﺮﺩ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺭﺕ ﺩﻭﻧﻮﮞ , ﺍﭘﻨﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺳﮯ ﻣﺤﺒّﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ . ﮐﭽﮫ ﺿﺮﻭﺭﺗﯿﮟ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﺸﺘﺮﮎ ﮨﯿﮟ , ﺟﯿﺴﮯ ﺟﺴﻢ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺗﯿﮟ . ﻟﯿﮑﻦ ﺍﻧﺎ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺧﺘﻼﻑ ﮨﮯ . ﺑﻠﮑﮧ ﯾﻮﮞ ﮐﮩﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮐﮯ , ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻧﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ , ﺍﺯﻝ ﺳﮯ ﺍﺑﺪ ﺗﮏ ﺍﯾﮏ ﺟﻨﮓ ﭼﮭﮍﯼ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ .’ ﺑﺎﺑﺎﺟﯽ ﻧﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﺟﮭﺎﮌﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ
ﺍﻧﺎ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺗﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮨﯿﮟ ﺑﺎﺑﺎﺟﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﻨﮓ ﮐﯿﺴﯽ ’ ? ﻣﯿﮟ ﺑﺪﺳﺘﻮﺭ ﺍﻟﺠﮭﺎ ﮬﻮﺍ ﺗﮭﺎ ’
ﻟﯿﮑﻦ ﻣﺮﺩ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﺗﻮ ﮐﭽﮫ ﮐﭽﮫ ﭨﮭﯿﮏ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﮯ . ﻇﺎﮨﺮﺍً ﺗﻮ ﻣﺮﺩ ﮐﻮ , ﺧﺪﺍ ﻧﮯ ﺍﻓﻀﻞ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ . ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﺑﮭﯽ ﮨﮯ , ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﻧﺎ ﺟﻨﮓ ﭘﺮ ﮐﯿﻮﮞ ﺁﻣﺎﺩﮦ ﮨﮯ ’ ? ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺳﺮ ﮐﮭﺠﺎﺗﮯ ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ , ﺗﻮ ﺑﺎﺑﺎﺟﯽ ﮨﻨﺲ ﭘﮍﮮ . ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺷﺮﻣﻨﺪﮦ ﺳﺎ ﮨﻮﮔﯿﺎ
ﺩﯾﮑﮭﻮ ﺑﯿﭩﮯ , ﺗﻢ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺕ ﺑﮭﻮﻝ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ . ﻣﺮﺩ ﮐﻮ ﺍﻟﻠﻪ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﺧﻮﺑﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺣﺼّﮧ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ . ﺭﺍﺯﻕ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮨﮯ , ﻣﺘﮑﺒّﺮ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮨﮯ , ﻗﺎﺑﺾ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮨﮯ , ﻋﺎﺩﻝ ﺑﻨﺎﯾﺎ ﮨﮯ . ﻟﯿﮑﻦ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﻭﮦ ﺻﻔﺖ ﺩﯼ ﮨﮯ , ﺟﻮ ﻣﺮﺩ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯼ
ﻭﮦ ﮐﻮﻧﺴﯽ ﺻﻔﺖ ﮨﮯ ﺑﺎﺑﺎﺟﯽ ؟
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮ ﮐﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ’
ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻃﺎﻗﺖ ﺩﯼ ﮨﮯ .
ﺍﻭﺭ ﯾﮧ ﻃﺎﻗﺖ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﺍﻧﺎ ﮐﻮ ﺩﻭﺍﻡ ﺑﺨﺸﺘﯽ ﮨﮯ . ﻗﻮﺕ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ .
ﻣﺮﺩ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﭘﺮ ﻻ ﮐﮭﮍﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ .’ ﺑﺎﺑﺎﺟﯽ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻨﺪﮬﮯ ﮐﻮ ﺩﺑﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ
ﺑﺎﺑﺎﺟﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍۓ , ‘ ﺑﺘﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺑﯿﭩﮯ , ﺑﺘﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ . ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺳﻮﺍﻝ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﮨﻢ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺳﮯ ﻣﺘﺼﻞ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮨﮯﻧﺎﻡ ﮐﯽ , ﭘﻨﺎﮦ ﮔﺎﮦ ﮐﯽ , ﭨﮭﮑﺎﻧﮯ ﮐﯽ , ﺟﮩﺎﮞ ﻭﮦ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﻃﻮﻓﺎﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﭼﮭﭗ ﺳﮑﮯ . ﺍﺱ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﺱ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﻣﺤﺒّﺖ ﮨﮯ . ﺍﻭﺭ ﮨﻮﻧﯽ ﺑﮭﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ .’ ﺑﺎﺑﺎﺟﯽ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﻮ ﺭﮐﮯ , ‘ ﺍﺏ ﺗﻢ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﮧ ﺑﺘﺎﺅ کہ ﮐﯿﺎ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻣﺤﺒّﺖ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﭘﻨﺎﮦ ﺗﮭﯽ؟
پناہ (منقول) ﻣﺮﺩ ﺍﻭﺭ ﻋﻮﺭﺕ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮨﯽ ﻣﺤﺒّﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ .’ ﺑﺎﺑﺎﺟﯽ ﻧﮯ ﻭﺍﭘﺲ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺗﻮجہ ﮐﺎ ﺭﺥ ﻣﺒﺬﻭﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ...
~!~ آج کی بات ~!~ اپنی خوشیوں اور خواہشوں کو اپنے اندر رکھیں۔ ورنہ لوگ خوشیوں کو نظر اور خواہشوں کو آگ لگانا خوب جانتے ہیں۔۔۔۔!!...
ایک عورت کہتی ہے . “ زن مرید ہے “ دوسری عورت بولتی ہے “ ماں کا مرید ہے “.ایک عورت دوسری عورت کو اس کا پیر و مرشد بنا دیتی ہے.عورت کی...
علم کوشیطان کا ہتھیاربنانے سے بچیں اسرا میگ :اگست 2017 تحریر: پروفیسر ڈاکٹر محمد عقیل " حضرت! میں بہت زیادہ علم حاصل کرن...
~!~ آج کی بات ~!~ اللہ کو تم سے کوئی چیز چھین لینا مقصود نہیں ہے، وہ صرف تمہیں کھو دینے کے خوف سے اور پا لینے کے لالچ سے آزاد ...
درخت لگانے کا بہترین موقع تحریر: ابو یحییٰ ایک چینی کہاوت اس طرح سے ہے کہ درخت لگانے کا بہترین موقع بیس سال قبل تھا، دوسرا بہتر...
~!~ آج کی بات ~!~ منزلوں کا پا لینا کتنی بڑی قیامت ہے، سب کچھ بے معنی ہو کر رہ جاتا ہے۔ خود منزل بھی۔۔۔ مجھے ایسا لگتا ہے جیسے...
اللہ کا صفاتی نام "السلام" اور اس کے تقاضے خطبہ جمعہ مسجد نبوی ترجمہ: شفقت الرحمان مغل فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس عبد الم...
کچھ میرے بارے میں
مقبول اشاعتیں
فیس بک
بلاگ محفوظات
-
◄
2024
(4)
- ◄ اکتوبر 2024 (1)
- ◄ جنوری 2024 (3)
-
◄
2023
(51)
- ◄ دسمبر 2023 (1)
- ◄ اپریل 2023 (8)
- ◄ فروری 2023 (19)
- ◄ جنوری 2023 (8)
-
◄
2022
(9)
- ◄ دسمبر 2022 (9)
-
◄
2021
(36)
- ◄ دسمبر 2021 (3)
- ◄ اکتوبر 2021 (6)
- ◄ ستمبر 2021 (1)
- ◄ جولائی 2021 (8)
- ◄ فروری 2021 (7)
- ◄ جنوری 2021 (1)
-
◄
2020
(88)
- ◄ اکتوبر 2020 (5)
- ◄ اپریل 2020 (13)
- ◄ فروری 2020 (10)
- ◄ جنوری 2020 (16)
-
◄
2019
(217)
- ◄ دسمبر 2019 (31)
- ◄ نومبر 2019 (28)
- ◄ اکتوبر 2019 (27)
- ◄ ستمبر 2019 (18)
- ◄ جولائی 2019 (32)
- ◄ اپریل 2019 (11)
- ◄ فروری 2019 (7)
- ◄ جنوری 2019 (15)
-
◄
2018
(228)
- ◄ دسمبر 2018 (13)
- ◄ نومبر 2018 (18)
- ◄ اکتوبر 2018 (7)
- ◄ ستمبر 2018 (21)
- ◄ جولائی 2018 (7)
- ◄ اپریل 2018 (21)
- ◄ فروری 2018 (39)
- ◄ جنوری 2018 (38)
-
▼
2017
(435)
- ◄ دسمبر 2017 (25)
- ◄ نومبر 2017 (29)
-
▼
اکتوبر 2017
(35)
- آج کی بات ۔۔۔ 31 اکتوبر 2017
- کامیابی کی سورت ۔۔۔ خطبہ جمعہ مسجد الحرام
- آج کی بات ۔۔۔ 30 اکتوبر 2017
- آج کی بات ۔۔۔ 29 اکتوبر 2017
- سیدنا بلال رضی اللہ عنہ اور ہمارے حالات۔۔۔ خطبہ ج...
- سورہ کہف کا خلاصہ
- آج کی بات ۔۔۔ 26 اکتوبر 2017
- الله کا چکر
- خیال کا آسرا محمد ﷺ
- پناہ
- آج کی بات ۔۔۔ 19 اکتوبر 2017
- انصاف کرو
- علم کوشیطان کا ہتھیاربنانے سے بچیں
- آج کی بات ۔۔۔ 17 اکتوبر 2017
- درخت لگانے کا بہترین موقع
- آج کی بات ۔۔۔۔ 16 اکتوبر 2017
- اللہ کا صفاتی نام "السلام" اور اس کے تقاضے
- آج کی بات ۔۔۔ 14 اکتوبر 2017
- طاغوت کا انکار
- آئینہ سوچ گر دکھانے لگے
- کہانی ہم سب کی
- حفظ ما تقدم
- دور جدید کی بد تہذیبی: پگڑی اچھالنا - خطبہ جمعہ مس...
- آج کی بات ۔۔۔ 10 اکتوبر 2017
- ہم نے تجھے جانا ھے فقط تیری عطا سے ۔
- تدبر القرآن ۔۔۔ سورۃ المؤمنون ۔۔۔ از نعمان علی خان...
- آج کی بات ۔۔۔۔ 05 اکتوبر 2017
- آج کی بات ۔۔۔ 04 اکتوبر 2017
- "بچے" بن کے رہیں
- پنہاں سے تو پیدا کا حوالہ نہیں ملتا
- نیند، خدا اور سائنس
- اتحاد بین المسلمین، اسباب اور رکاوٹیں - خطبہ جمعہ ...
- آج کی بات ۔۔۔ 02 اکتوبر 2017
- آج کی بات ۔۔۔ 01 اکتوبر 2017
- ہمیں کوا بن جانا چاہئیے
- ◄ ستمبر 2017 (36)
- ◄ جولائی 2017 (23)
- ◄ اپریل 2017 (33)
- ◄ فروری 2017 (34)
- ◄ جنوری 2017 (47)
-
◄
2016
(187)
- ◄ دسمبر 2016 (19)
- ◄ نومبر 2016 (22)
- ◄ اکتوبر 2016 (21)
- ◄ ستمبر 2016 (11)
- ◄ جولائی 2016 (11)
- ◄ اپریل 2016 (14)
- ◄ فروری 2016 (23)
- ◄ جنوری 2016 (10)
-
◄
2015
(136)
- ◄ دسمبر 2015 (27)
- ◄ نومبر 2015 (22)
- ◄ ستمبر 2015 (1)
- ◄ جولائی 2015 (10)
- ◄ اپریل 2015 (4)
- ◄ فروری 2015 (12)
- ◄ جنوری 2015 (9)
-
◄
2014
(117)
- ◄ دسمبر 2014 (5)
- ◄ نومبر 2014 (14)
- ◄ اکتوبر 2014 (11)
- ◄ ستمبر 2014 (11)
- ◄ جولائی 2014 (8)
- ◄ اپریل 2014 (5)
- ◄ فروری 2014 (14)
- ◄ جنوری 2014 (12)
-
◄
2013
(293)
- ◄ دسمبر 2013 (18)
- ◄ نومبر 2013 (21)
- ◄ اکتوبر 2013 (35)
- ◄ ستمبر 2013 (26)
- ◄ اپریل 2013 (59)
- ◄ فروری 2013 (30)
- ◄ جنوری 2013 (27)
-
◄
2012
(56)
- ◄ ستمبر 2012 (2)
- ◄ جولائی 2012 (2)
- ◄ فروری 2012 (14)
- ◄ جنوری 2012 (8)
-
◄
2011
(28)
- ◄ دسمبر 2011 (6)
- ◄ نومبر 2011 (22)