"ہم نشینی"
با من آمیزشِ او الفتِ موج است و کنار
روز و شب با من و پیوسته گریزان از من
(ابوطالب کلیم کاشانی)
ترجمہ:
میرے ساتھ اُس کی ہم نشینی موج اور ساحل کی باہمی الفت کی طرح ہے؛
یعنی وہ دن رات میرے ساتھ بھی ہے اور مسلسل مجھ سے گریزاں بھی۔
تبصرہ کرکے اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔ شکریہ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں