آج کی بات ۔۔۔ 522



🌸🌸 آج کی بات 🌸🌸



حرام کا سب سے مشکل حصہ اس کا "شروع" ہوتا ہے۔
پھر وہ "آسان" ہوتا ہے۔ 
پھر وہ "گوارا" ہوتا ہے۔
 پھر وہ "مانوس مانوس سا" ہوتا ہے۔ 
پھر وہ "مزیدار" ہوتا ہے۔ 
پھر دل پر "مہر" لگ جاتی ہے…
 اور دل کسی نئے حرام کی تلاش میں چل پڑتا ہے!

- کسی نیک شخص کا قول


تبصرہ کرکے اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔ شکریہ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں