آج کی بات - 521


🌸🌸 آج کی بات 🌸🌸

تناؤ یعنی اسٹریس کیا ہے؟

 یہ ہماری توقع اور حقیقت کے درمیان فاصلہ ہے۔ 
 جتنا فاصلہ اتنا زیادہ تناؤ۔ 
 لہذا کسی چیز کی توقع نہ کریں اور ہر چیز کو قبول کریں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں