کسی کو اپنی زندگی میں شامل کرنے کے لیے بھیک نہ مانگیں، اگر آپ کو نظرانداز کیا جا رہا ہے تو آپ بھی آگے بڑھ جائیں۔
اسے 'عزت نفس' کہتے ہیں
لوگوں کے پیچھے بھاگنے کی ضرورت نہیں، جو آپ کے اپنے ہیں وہ آپ کو ڈھونڈ کر آپ کے پاس آجائیں گے۔
اپنے آپ میں خوش رہیں
آپ صحیح لوگوں کو پہچانتے ہیں؟
وہ لوگ جو ہر حال میں آپ سے پیار کرتے ہیں
وہ جو ہر مشکل میں آپ کے ساتھ رہیں گے
یہی وہ لوگ ہیں جو آپ پر فخر کرتے ہیں۔ انہی لوگوں کے لیے آپ اہم ہیں اور رہیں گے
کیونکہ آپ اس قابل ہیں کہ آپ کو اہمیت دی جائے ، خود کو اس سے کم مت سمجھیں
جو آپ کے اپنے ہیں ان کی قدر کریں، جو آپ کو وقت نہیں دے سکتے، ان سے امیدیں مت باندھیں
اپنی زندگی میں سکون چاہتے ہیں تو فرشتوں کی بستی سے نکل آئیے
بشر ہیں بشر ہی رہیے اور اپنے جیسوں میں خوش رہنے کی کوشش کیجیے ۔
منقول
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں