آج کی بات ۔۔۔ 07 اپریل 2017

~!~ آج کی بات ~!~

اتحاد کا واحد راز یہ ہے کہ کچھ لوگ اپنےآپ کو چھوٹا کرنے پر راضی ہو جائیں،
مگر جہاں ہر آدمی اپنے آپ کو بڑا سمجھ رہا ہو وہاں اتحاد کیسے پیدا ہوگا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں