~!~ آج کی بات ~!~
کامیابی کیا ہے ؟
- منصوبہ بندی اس وقت کریں جب دوسرے کھیل رہے ہوں
- مطالعہ اس وقت کریں جب دوسرے سو رہے ہوں
- فیصلہ اس وقت کریں جب دوسرے تاخیر کریں
- تیاری اس وقت کریں جب دوسرے دن میں خواب دیکھ رہے ہوں
- کام اس وقت کریں جب دوسرے خواہش کریں
- اس وقت بچائیں جب دوسرے ضائع کر رہے ہوں
- سنیں اس وقت جب دوسرے باتیں کر رہے ہوں
- مسکرائیں اس وقت جب دوسرے ماتھے پہ بل ڈالیں
- تعریف اس وقت کریں جب دوسرے تنقید کر رہے ہوں
- اصرار اس وقت کریں جب دوسرے چھوڑ رہے ہوں
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں