آج کی بات ۔۔۔ 525



💙 آج کی بات 💙

‏بارش کا صاف پانی درخت پیتے ہیں… 
تو کڑوا اور بھی کڑوا ہو جاتا ہے اور میٹھا اور بھی میٹھا

یہی معاملہ علم کا ہے؛
 سب پر اس کا اثر ایک سا نہیں!

- حضرت وھب بن منبہؒ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں