آج کی بات ۔۔۔ 10 اپریل 2017

~!~ آج کی بات ~!~

"چھوٹی چھوٹی باتیں" بڑے بڑے رشتوں میں بدگمانی کے سوراخ کردیتی ہیں کہ انسان ساری عمر ان سوراخوں میں وضاحتوں کی اینٹیں لگا کر بھی اپنے خوبصورت رشتے کو نہیں بچا پاتا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں