بھلے وقت میں کر لی گئی تسبیح کڑے وقت پر کام آتی ہے۔
فرمایا: فَلَوْلَا أَنَّهُ كَانَ مِنَ الْمُسَبِّحِينَ (143) لَلَبِثَ فِي بَطْنِهِ إِلَى يَوْمِ يُبْعَثُونَ (144) ( سورۃ الصافات)
"پس اگر وہ (یونسؑ) تسبیح کرنے والا نہ ہوتا تو ضرور قیامت تک اسی (مچھلی) کے پیٹ میں رہتا"۔
اپنا تسبیح کا "بیلنس" بھرا رکھو؛ مشکل وقت کےلیے بہترین "انشورنس"!
بشکریہ: حامد کمال الدین
تبصرہ کرکے اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔ شکریہ
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں