آج کی بات ۔۔۔ 12 اپریل 2018

~!~ آج کی بات ~!~

کوئی چیز توفیق سے نایاب تر آسمان سے نہ اتری ہو گی۔
کوئی چیز اخلاص سے نایاب تر آسمان کی جانب نہ چڑھی ہو گی۔

(قولِ سلف)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں