آج کی بات ۔۔۔ 07 اپریل 2018

~!~  آج کی بات~!~

"سمجھنا" "جاننے" سے زیادہ گہرائی رکھتا ہے
ایسے بہت سے لوگ موجود ہیں جو آپ کو 'جانتے' ہیں،
لیکن وہ بہت کم ہیں جو آپ کو 'سمجھتے' ہیں۔

4 تبصرے:

  1. سکول میں میرے ہمجماعت کہا کرتے تھے "جو نہ سمجھے اسے خدا سمجھے".

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. ⁦☺️⁩۔۔۔۔ واقعی اب کسی کو سمجھنے پر مجبور تو نہیں کیا جا سکتا

      حذف کریں
  2. کچھ لوگ جانتے بوجھتے سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. بالکل درست!! کیونکہ سمجھنا جاننے سے ذیادہ ذمہ داری رکھتا ہے۔

      حذف کریں