آج کی بات ۔۔۔ 07 فروری 2017

~!~ آج کی بات ~!~

جب تم کسی میں کوئی عیب دیکھو تو اسے اپنے اندر تلاش کرو- 
اگر اسے اپنے اندر پاؤ تو اسے نکال دو-
 یہ حقیقی تبلیغ ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں