آج کی بات ۔۔۔ 01 فروری 2017

~!~ آج کی بات ~!~

زندگی کے کچھ معاملات حساب و کتاب اور ناپ و تول سے مبرا ہی رہنے چاہئیں-
ورنہ خوشبو کی لطافت ،
 جگنو کی چمک،
 کوئل کی کوکو ،
 چاند کی ٹھنڈک ،
 آبشاروں کا ترنم ،
 جھرنوں کی جھنکار
 اور ہواؤں کی سرگوشیوں کے حسن سے نا آشنائی بڑھنے لگتی ہے..

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں