کیا ہی اچھی چیز ہے اعتدال

حد سے زیادہ لاپرواہی اور ضرورت سے زیادہ خیال، یہ دونوں ہی ایک نتیجے پر پہنچتے ہیں:
 وہ ہے اس شخص کو کھودینا جس سے آپ محبت کرتے ہیں۔
 کیا ہی اچھی چیز ہے اعتدال!!

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں