آج کی بات ۔۔۔ 23 فروری 2016


اصل انسانیت یہ ہے کہ وہ اپنے خیالات کی تطہیر اور تہذیب کرتا رہے۔
 اگر خیالات کو جوں کا توں ظاہر کرے گا تو انسانیت کے درجے سے گر جائے گا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں