آج کی بات ۔۔۔ 21 فروری 2016

سبق سمجھ آ جائے تو بتاتے ہوئے ڈر اس بات کا ہوتا ہے کہ پھر جلد امتحان دینا پڑتا ہے۔
امتحان جتنا جلد ہو جائے اچھا ہے کہ تیاری تو آخری سانس تک مکمل نہیں ہو پاتی ۔
نورین تبسم

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں