خود فریبی


آئینہ پھیلا رہا ہے خود فریبی کا یہ مرض
ہر کسی سے کہہ رہا ہے. آپ سا کوئی نہیں!

------------------------------------

Aaina Phela Raha Hia Khud Farebi Ka Yeh Marz
Har Kisi Se Keh Raha Hai, Ap sa Koi Nahi

2 تبصرے:

  1. یعنی کہ حکومت ایک ہی بار آئنے پر پابندی لگائے اور تمام مسائل حل
    :)
    مذاق سے ہٹ کر عمدہ شعر ہے
    لیکن اگر برا نہ مانیں تو پوسٹ کے اطرف میں بہت سی چیزیں نظر آتی ہیں جس سے پہلی نظر میں پوسٹ اور دوسری چیزوں کا فرق ہی نہیں محسوس ہوتا۔ تھوڑا صاف کر دیں تو میرے خیال میں اچھا رہے۔ آگے جیسے آپ کی مرضی

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. یہ مسائل کا حل نہیں مسائیل سے فرار کہلائے گا حکومت کے معاملے میں :)

      بہت شکریہ پسند کرنے کا

      مثلاََ کیا چیزیں؟

      حذف کریں