Mustajab



"مستجاب"

میں نے ایک مدت تک
بارگاہِ ربی سے
ھر دعا میں سکھ مانگا
اور___ ایک شب اسنے
شان بے نیازی سے
بابِ مستجابی پر
نام لکھ دیا تیرا
تجھ کو لکھ دیا میرا

کنول حسین

--------------------------------

"Mustajab"

Main Ne Aik Muddat Tak
Baargah-e-Rabbi Se
Har Dua Main Sukh Manga
Aur.. Aik Shab Us Ne
Shan-e-Beniyazi Se
Baab-e-Mustajabi Per
Naam Likh diya Tera
Tujh Ko Likh Diya Mera

Kanwal Hussain

تبصرے

زیادہ دیکھی گئی تحاریر

سعادت حج اور حجاج کرام کی ذمہ داریاں - خطبہ جمعہ مسجد نبوی

سرکار کی گلی میں ۔۔۔

ابلیس سے جنگ کی روداد۔ ۔۔ حج کا سفر ۔۔۔ حصہ-8

تدبر القرآن ۔۔۔۔ سورۃ الکوثر از نعمان علی خان.. حصہ اول

زمرہ جات

غزلیں اللہ سورہ البقرہ امید سوئے حرم دعا استقبال رمضان، سفرِ حج میرے الفاظ پاکستان میری شاعری خطبہ مسجد نبوی محبت خلاصہ قرآن شاعری ایمان، یاد حرم صراط مستقیم اچھی بات، نعت رسول مقبول شکر حج 2015 حمد باری تعالٰی سفرنامہ حج 2017 #WhoIsMuhammad خوشی سورۃ الکہف لبیک اللھم لبیک ملی ترانے نمل سورہ الرحمٰن پیغامِ حدیث، استغفار توبہ توکل دوستی سورہ الکھف علامہ اقبال علم 9نومبر باغبانی حکمت کی باتیں سفر مدینہ قائد اعظم یوم دفاع آبِ حیات آزادی جنت خطبہ حجتہ الوداع خطبہ مسجد الحرام رومی، زیارات مکہ سورہ الکوثر سورۃ الناس شکریہ عید مبارک فارسی اشعار، قرآن کہانی محمد، سوشل میڈیا، معلومات نیا سال، 2017 پیغام اقبال یوم پاکستان 11-12-13 16December2014 APS اردو محاورہ جات بارش جنت کے پتے حج 2016 حیا، ذرا مسکرائیے سورج گرہن 2015 سورہ العلق، سورۃ العصر سورۃ الفاتحہ، طنز و مزاح عاطف سعید عورت قرآن لیس منا ماں محمد، مسدس حالی مصحف موسیقی نمرہ احمد والد یوم خواتین، عورت
اور دکھائیں

سبسکرائب بذریعہ ای میل