آج کی بات - 471


↬ آج کی بات ↫

بڑا کام وہاں ہوتا ہے جہاں لوگ چھوٹا بننے پر تیار ہو جائیں؛
جہاں ہر شخص بڑا بننا چاہتا ہے، وہاں بڑا کام نہیں ہوتا۔

ابو یحییٰ



تبصرہ کرکے اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔ شکریہ

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں