"صدقہ والا پتھر"
ایسے پتھر خلافت عثمانیہ کے دور میں سرِ راہ رکھے جاتے تھے، اس میں ہاتھ ڈالنے والے کا بھرم باقی رہتا تھا اور کسی کو معلوم نہیں ہوتا تھا کہ یہ صدقہ دینے کے لیے ہاتھ ڈال رہا ہے یا لینے کے لیے۔
تبصرہ کرکے اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔ شکریہ
بہت اچھی پوسٹ ۔ جزاک اللہ
جواب دیںحذف کریںوایاک
حذف کریں