آج کی بات - 487


~!~ آج کی بات ~!~

پہلے ہم بولنا سیکھتے ہیں۔ یہ بچپن سے بڑے ہونے کا سفر ہے۔
یہ سیکھنا کہ کیا بولنا ہے۔ یہ لاعلمی سے علم کا سفر ہے۔
اور یہ سیکھ لینا کہ کب بولنا ہے اور کب نہیں، یہ نادانی سے دانائی کا سفر ہے...



تبصرہ کرکے اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔ شکریہ


کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں