معزز و مکرم
از نمرہ احمد (حسنِ انجام)
"کیسے مکرم ہوتے ہیں وہ لوگ جو منہ اندھیرے فجر کی نیلی چھایا میں مسجد کے منبر پہ کھڑے ہو کر اذان بلند کرتے ہیں. دنیا ان کو ملا کہے یا مولوی ، میں ان کو مکرم اور معزز کہتی ہوں. یہ وہ لوگ ہیں جن کو اللہ نے بندوں کو اپنے گھر کی طرف بلانے پر مامور کیا..."
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں