آج کی بات۔۔ 13 دسمبر 2017


~!~ آج کی بات ~!~

’اگر آپ کے جذبات آپ کے قابو میں نہیں، اگر آپ کو خود آگہی نہیں، اگر آپ پریشان کن جذبات کو منظم نہیں کرسکتے، اگر آپ کے اندر شفقت نہیں، اگر آپ کے تعلقات استوار نہیں۔۔۔ تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کتنے ذہین ہیں، آپ زیادہ دُور نہیں چل سکیں گے!‘


2 تبصرے:

  1. بی بی. ہمارے ملک میں تو خوب چلتے ہیں. ارد گرد نظر دوڑایئے

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. اس کو چلنا تو نہیں کہتے ۔۔۔ یہ تو دوڑ رہے ہیں اور دوڑتے دوڑتے اتنا دور نکل جائیں گے کہ کل کوئی جانتا بھی نہیں ہوگا :)

      حذف کریں