آج کی بات ۔۔۔ 30 دسمبر 2017

~!~ آج کی بات ~!~

اگر انسانی رویوں میں الجھوگے تو زندگی الجھن میں گزرے گی.
 بس اپنا ذاتی رویہ سلجھائے رکھو، الجھنیں اور مسائل دور‎ ‎ہوتے جائیں گے.

3 تبصرے:

  1. لو جی. ہم دوسروں کے معاملات میں نہ الجھیں تو کیا بیٹھ کر مکھیاں ماریں. دوسروں میں کیڑے ڈالنا نکالنا ہی تو ہم ترقی کا راز سمجھتے ہیں گو عقلمند کہتے ہیں کہ ترقی خود کام کرنے سے ہوتی ہے. ہم کوئی بیوقوف ہیں کہ خود کام کریں

    جواب دیںحذف کریں