یہ بالکل غلط بات ہے ۔۔ اور ہمیں اس بات کی ہر بار نفی کرنہ چاھیے۔
کیونکہ اسطرح تو محبت کی آڑ میں کی گئی ہر برائی بھی جائز ہو گی ؟
مثلا۔ زنا جو عاشقوں کی اولین ترجیح ہوتی ہے ۔ ماں باپ کی نافرمانی ۔ کسی عزت دار گرانے کی لڑکی کو سر عام بازار میں رسوا کرنا ۔ دوستوں کے ساتھ مل کر اس کا پیچھا کرنا وغیرہ وغیرہ ۔۔
اصل محاورہ یہ ہونا چاھیے۔ کہ
شرعی اور قانونی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے محبت جائز ہے۔
یہ بالکل غلط بات ہے ۔۔ اور ہمیں اس بات کی ہر بار نفی کرنہ چاھیے۔
جواب دیںحذف کریںکیونکہ اسطرح تو محبت کی آڑ میں کی گئی ہر برائی بھی جائز ہو گی ؟
مثلا۔ زنا جو عاشقوں کی اولین ترجیح ہوتی ہے ۔
ماں باپ کی نافرمانی ۔
کسی عزت دار گرانے کی لڑکی کو سر عام بازار میں رسوا کرنا ۔ دوستوں کے ساتھ مل کر اس کا پیچھا کرنا وغیرہ وغیرہ ۔۔
اصل محاورہ یہ ہونا چاھیے۔ کہ
شرعی اور قانونی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے محبت جائز ہے۔
آپ دوبارہ پڑھیں اس کا مطلب یہی ہے جو آپ نے کہا
حذف کریںشکریہ
بالکل میں متفق ہوں اس بات پہ۔ اللہ ان کاوشوں کو قبول کرے آمین۔ شکریہ
جواب دیںحذف کریںجزاک اللہ خیرا
حذف کریں