آج کی بات ۔۔۔۔۔ 11 ستمبر 2018


~!~ آج کی بات ~!~

ایک راستے کے انتخاب کا مطلب یہ ہے کہ آپ نے کئی راستے چھوڑ دیے ہیں,
 کامیابی کی اصل قیمت کئی راستے چھوڑ دینا ہے,
 اور اسی کا دوسرا نام کئی کشتیاں جلا دینا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں