~!~ آج کی بات ~!~
جب آپ کسی ایسی شخصیت کے بارے میں کچھ منفی سنیں جس سے کسی غلطی کی آپ کو توقع تک نہ ہو تو اس لمحے یہ سیکھنے کی ضرورت ہے کہ بے عیب تو "صرف" اللہ کی ذات ہے۔ اور ممکن ہے اندھی عقیدت سے خبردار کرنے کے لیے اللہ نے اس پر یہ آزمائش ڈالی ہو تاکہ ہم اسے "انسان" سمجھیں اور بھول چوک کی توقع رکھیں۔
سیما آفتاب
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں