آج کی بات ۔۔۔ 15 نومبر 2014



ہر مسئلے کا حل موجود ہے،

 سوائے اس کے جسے انا کا مسئلہ بنا لیا جائے۔

2 تبصرے:

  1. ہائے میں مر گئی ۔ میرے زیرِ اثر ہونے سے آپ کی اُنگلیاں بھی میری طرح غلط چلنے لگیں اور ج کا ض بنا دیا

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔ توجہ دلانے کا شکریہ :) ۔۔۔۔ بس کبھی جلدی میں ہو جاتا ہے ایسا بھی

      حذف کریں