آج کی بات ۔۔۔ 11 نومبر 2014



"آپ اپنا کام کرتے جائیں، وقت آپ کے لیے دوستیاں اور محبتیں خود پیدا کر لے گا"

4 تبصرے:

  1. اپنا کام تو سب کرتے ہی رہتے ہیں ۔ یعنی چور چوری کرتا رہتا ہے ۔ دہشتگرد دہشت پھیلاتے رہتے ہیں ۔ عمران دھمکیاں دیتا رہتا ہے

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. جی تو بدلے میں بھی تو وہی کچھ مل رہا ہے ناں ۔۔ :)

      حذف کریں
  2. اور جب یہ بھی پتہ نہ ہو کہ اپنا کام کیا ہے تو؟

    جواب دیںحذف کریں