آج کی بات۔۔۔ 25 نومبر 2014



دوسروں کی ذندگیوں میں بے جا مداخلت سے آپ کو کچھ نہیں ملنے والا۔۔
یقین مانیے آپ کی اپنی ذندگی میں بہت کچھ ایسا ہے جو آپ کی توجہ کا محتاج ہے۔

2 تبصرے:

  1. درست ہو گیا ۔ یہ شاید بلاگ سپاٹ کا مسئلہ تھا ۔ آپ کے بلاگ کے بعد ایک اور بلاگسپاٹ والے بلاگ پر بھی ہو رہا تھا ۔ بیٹی یا بہن ۔ میرے ہلکے پھُلکے مذاق کا بُرا نہ منایئے گا ۔ اور ہاں اگر واقعی کوئی بات اچھی نہ لگے تو مجھے بتا دیجئے گا تاکہ میں اپنی اصلاح کی کوشش کروں ۔ میں طالب علم ہوں اسلئے سیکھ رہا ہوں

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. جی ہو جاتا ہے کابھی کبھی ۔۔ آخر انسان کا بنایا ہوا سسٹم ہے :) ۔۔۔۔ میں مذاق کا نبالکل بھی برا نیہیں مانتی آپ بے فکر رہیں ۔۔۔۔ ہم سب ایک دوسرے سے سیکھتے ہیں :)

      حذف کریں