آج کی بات۔۔۔۔۔ 28 دسمبر 2016

~!~ آج کی بات ~!~

اپنے ظاہر کو اپنے باطن سے پرکھو
اپنی جلوت کو اپنی خلوت سے پرکھو
اپنے سکون کو اپنی عبادت سے پرکھو
اپنے قول کو اپنے عمل سے پرکھو..!

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں