Pani Aur Kashti

" مولانا رومی نے اپنی شہرہٴ آفاق کتاب مثنوی میں نقل کیا ہے کہ:

" دنیا میں ایک انسان کے لئے مال ودولت اتنا ہی ضروری ہے جتنا کشتی کے لئے پانی، جس طرح کشتی پانی کے بغیر نہیں چل سکتی اسی طرح انسانی زندگی مال ودولت کے بغیر نہیں گزرسکتی ۔ "

آگے لکھتے ہیں:

" کشتی پانی پر اس وقت تک ہی چل سکتی ہے جب پانی کشتی کے نیچے اور کشتی پانی کے اوپر ہو، لیکن اگر پانی کشتی کے اندر آجائے تو ڈبو دیتا ہے، بالکل اسی طرح جب دنیا کی محبت قلبِ انسانی کے اندر آجاتی ہے تو اسے لے ڈوبتی ہے ۔"

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں