Gunah

’’ایک بات یاد رکھنا گناہ ہر صورت گناہ ہی رہتا ہے۔ اسے کسی بھی طرح نیکی ثابت نہیں کیا جاسکتا۔ لیکن تب گناہ کا بوجھ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے، جب تاویلیں پیش کر کے اسے درست قدم قرار دینے کی کوشش کی جائے۔ انسان گناہ کرے اور اس پر شرمسار ہو تو ممکن ہے اللہ اسے معاف فرما دے لیکن گناہ گار خود کو حق پر سمجھے، یہ اللہ کو سخت ناپسند ہے۔۔‘‘

(بشریٰ سعید کے مکمل ناول ’’اماوس کا چاند‘‘ سے اقتباس)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں