آج کی بات ۔۔۔ 08 دسمبر 2017

~!~ آج کی بات ~!~

ہر عمل ایک ردّعمل رکھتا ہے، مطالعہ بھی اور صحبت ِدوست بھی۔
غلط نظریات کا مطالعہ بھٹکا سکتا ہے۔
ہر کتاب یا تحریر پڑھنے کی نہیں ہوتی نہ ہر شخص کی صحبت استفادے کی ہوتی ہے۔



2 تبصرے:

  1. طبیعات کا ایک کُلیہ ہے کہ
    To every action there is an equal and opposite reaction
    ردِ عمل میں جب انسان آ جائے تو یہ کُلیہ آدھا درست اور بقیہ آدھا غلط ہو جاتا ہے یعنی عمل کا ردِ عمل تو ہو گا لیکن ضروری نہیں کہ مخالف ہو نہ ضروری ہے کہ مقدار عمل کے برابر ہی ہو ۔ باقی باتیں سمجھنے کی ہیں لکھنے سے ردِ عمل ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہی ہی ہی

    جواب دیںحذف کریں
  2. اب طبیعات اور طبیعت کا فرق تو ہوتا ہے نا :)

    جواب دیںحذف کریں