آج کی بات ۔۔۔ 13 فروری 2016

قدیم اور پرانے رسوم و روایات کی اندھا دھند پیروی کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ مرے ہوئے زندہ ہیں۔۔۔
 بلکہ یہ ہے کہ۔۔۔

"زندہ رہنے والے مرگئے ہیں۔"

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں