آج کی بات ۔۔۔۔ 19 دسمبر 2018


~√~ أج کی بات ~√~

اِیمان داری چار عادتوں کا پیکج ہے ۔

1 - وعدے/قول کی پابندی 
2 - جھوٹ سے نفرت
3 -اپنی غلطی کا اعتراف کرنا
4 - کسی کی پیٹھ پیچھے برائی سے گریز

3 تبصرے:

  1. السلام علیکم و رحمة الله و بركاته
    گستاخی معاف میرے خیال میں وعدے کی پابندی زبان پر قائم رہنے ہی میں شامل ہے. اس لئے چوتھا اگر غیبت نہ کرنا ہو جائے تو کیا خیال ہے؟

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. وعلیکم السلام ورضمتہ اللہ وبرکاتہ

      جی آپ نے ٹھیک کہا ۔۔۔ میں نے تدوین کردی ہے :)
      جزاک اللہ خیرا

      حذف کریں
    2. وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ (تصحیح)

      حذف کریں