6 ستمبر۔۔۔ یومِ دفاعِ پاکستان



سلامتی ہی سلامتی کی دعائیں خلقِ خدا کی خاطر
ہماری مٹی پہ حرف آیا، تو عہدِ فتحِ مُبیں لکھیں گے....
خلیلِ آتش نشیں کی میراث کا تسلسل نگاہ میں ہے
سو امتحاں سے گزرنے والوں پہ حرفِ صد آفریں لکھیں گے۔۔۔

6 ستمبر۔۔۔ یومِ دفاعِ پاکستان

3 تبصرے:

  1. یوم دفاع 6 ستمبر ہمارے لیے وطن کے دفاع کا قومی دن مادر وطن کے دفاع کے لئے پاک فوج نے جو کارنامے انجام دے تھا پاک فوج شہدائے کو خراج عقیدت پیش کرنے کا دن ہے ہم اپنے وطن کے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریں ہمیشہ ہمارے دلوں شہدائے 6 ستمبر 1965 کے زندہ رہیں گے شہیدوں کی موت قوم کی حیات ہے

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. مکمل متفق ۔۔۔۔ انہی قربانیوں کی بدولت تو ہم سکھ کے سانس لے رہے ہیں اپنے آزاد وطن میں۔

      جزاک اللہ خیرا

      حذف کریں