آج کی بات- 29 دسمبر 2013


خوش رہا کرو -
پریشان رہنے والوں کو کبھی کچھ نہیں ملا -
اگر ملا بھی تو وہ اس سے لطف اندوز کبھی نہیں ہو سکے !

2 تبصرے:

  1. بی بی جی ۔ یہ بھی مجھے سمجھا دیجئے کہ خوش کیسے رہا جاتا ہے ۔ اس دارِ فانی میں لوگ مختلف طریقوں سے خوش رہتے ہیں ۔ مثال کے ظور پر ایک بڈھا ہے جس کا نام والدین نے افتخار اجمل رکھا تھا ۔ اُسے بچپن سے لے کر آج تک اگر روسٹ مرغی ملے خوش اگر دال ملے خوش اگر سوکھی روٹی ملے خوش کھانے کو کچھ نہ ملے تب بھی خوش سُپرفائن کپڑے ملیں خوش ملیشیا ملے خوش لیکن مشکل یہ ہے اُسے اس حال میں دیکھ کر کچھ بندگانِ خدا ناخوش ۔ اُنہیں اس طرح ناخوش دیکھ کر افتخار اجمل ناخوش ۔
    اس کا کوئی حل بتایئے ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. السلام و علیکم ۔۔۔۔ میری چھوٹی سی عقل تو یہ کہتی ہے کہ انسان دنیا میں ہر کسی کو خوش نہیں رکھ سکتا کون ہے اس دنیا میں جس سے ہر کوئی خوش اور راضی ہو؟ تو یہ کوشش نہ کرتے ہوئے بس 'خوش' رہے بھلے جس حال میں رہے ۔۔۔ جو ناخوش ہیں انی پرواہ کرنے کے بجائے آپ کے ساتھ خوش ہیں ان کے ساتھ :)

      جزاک اللہ

      حذف کریں