Kon hon??



ﮐﻮﻥ ﮨﻮﮞ، ﮐﯿﺎ ﮨﻮﮞ ، ﮐﯿﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺭﺍﺯ ﯾﮧ ﮐﮭﻮﻟﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﺭ ﭘﮧ ﺩﯼ ﺩﺳﺘﮏ
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ

جون ایلیا

-----------------------------

Kon hoon, Kiya hoon, Kiya nahi hoon main
Raaz yeh kholta nahi hoon main
Aik din apne dar pe di dastak
Aur phir keh diya nahi hoon main

John Elia

2 تبصرے:

  1. یہ جون ایلیا بھی شاید میری طرح کا پاگل تھا ۔ کچھ روز قبل ایک اور تحریر پر تبصرہ لکھنا چاہا تو یہ سلسلہ کام نہیں کر رہا تھا ۔ آج میں شکائت بھیجنے کا سوچ رہا تھا کہ سلسہ چل پڑا ہے ۔ آپ کا بلاگ دماغ کی سوچ بھی پڑھ لیتا ہے
    :lol:

    جواب دیںحذف کریں
  2. بہت شکریہ پسندیدگی کا ۔۔۔ چلیں اب چل پڑا ہے تو لکھ بھیجیں اپنا تبصرہ :)

    جواب دیںحذف کریں