آج کل سوشل میڈیا پریہ پوسٹ بہت گردش کر رہی ہے اسے پڑھ کر ایک سوال ذہن میں کلبلایا کہ
"کیا اس ووٹنگ سے نبی آخر الزماں صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اقدس کی عظمت پر کوئی فرق پڑے گا؟ "
میری چھوٹی سی عقل تو یہ کہتی ہے کہ جس ہستی کو اللہ نے تمام جہانوں کے
لئے رحمت بنا کر بھیجا، جس محبوب ہستی پر اللہ اور اس کے فرشتے درود و سلام
بھیجتے ہیں اور جس کے لئے اللہ نے فرمایا کہ "ورفعنا لک ذکرک" تو پھر اس
عظیم ہستی کو ان چیزوں کی کیا حاجت؟ ان کا دنیا کے دس بہترین سے بہترین انسانوں سے بھی کیا مقابلہ؟
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں