آج کی بات ۔۔۔۔ 17 مئی 2017


~!~  آج کی بات ~!~

جہالت (ہر قسم کی) بڑهنے کی ایک وجہ یہ بهی ہے
 کہ جو تهوڑا بہت جانتا ہے اس نے غلط بات دیکھ کر ٹوکنا چهوڑ دیا ہے.

(سیما افتاب)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں