مٹی کا دیا



انسان کا وجود مٹی کا دیا ہے اس میں مٹی بھی ہے روشنی بھی .
 اگر توجہ صرف مٹی پر رہے گی تو زندگی بیکار ہو جائے گی
 لازم ہے کہ روشنی پر بھی توجہ رہے جونہی روشنی کی طرف توجہ ہو گی سب کچھ عیاں ہو جائے گا ---

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں