آج کی بات ۔۔۔ 12 اگست 2014



کسی کی آپ کو دی جانے والی اہمیت آپ کو فخر،غرور اور یہ سوچنے پر مجبور نہ کرے۔۔کہ میں اچھا ہوں تو لوگ مجھے اہمیت دیتے ہیں۔۔۔یاد رکھیے آپ اچھے نہیں بلکہ لوگ اچھے ہیں جو آپ کی برائیاں نظر انداز کر دیتے ہیں

3 تبصرے:

  1. اور جو لوگ اچھے ہیں یعنی جو اہمیت دے رہے ہیں ان کو کوئی اہمیت دے تو وہ کیا سوچیں؟

    جواب دیںحذف کریں
  2. اممم اگر یہ بات کچھ اس طرح کہی جائے تو زیادہ بہتر رہے گی کہ اہمیت ملنے پر انسان شکر ادا کرے کیونکہ جس طرح تیزی سے عزت آتی ہے اسی طرح غرور کی بدولت ذلت بھی نصیب ہو سکتی ہے
    اور غرور کا سر نیچا ہے :)

    جواب دیںحذف کریں